8 افراد نے ایک شخص کو اغوا کرکے تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا

8 افراد نے ایک شخص کو اغوا  کرکے تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)آ ٹھ افراد نے ایک شخص کو اغوا کرکے تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔

محلہ نیو اقبال ٹا ؤ ن کے محمد اصغر ننے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ وہ غلہ منڈی گوجرہ میں موجود تھا کہ غلا م مرتضیٰ وغیرہ آ ٹھ افراد آ گئے اور اسکو اغوا کرکے نا معلو م مقا م پر لے گئے اوت تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں