اوباش نوجوان نے 6 سا لہ بچے کو جنسی درندگی کا نشا نہ بنا ڈا لا

اوباش نوجوان نے 6 سا لہ بچے  کو جنسی درندگی کا نشا نہ بنا ڈا لا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)اوباش نوجوان نے چھ سا لہ بچے کو جنسی درندگی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔

چک نمبر 415 ج ب کے طا لب حسین کو چھ سا لہ پوتا ایا ن گھر کے قریب کھیل رہا تھا کہ گاؤ ں مذکور کا اوباش نوجوا ن سلما ن علی اسکے ورغلا کر لے گیا اور اسکو زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا بچے کی چیخ و پکار سن کر گا ؤ ں کے لوگ جمع ہو گئے تو ملزم فرار ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں