جھنگ : غیر معیاری گوشت کی فروخت، شہری بیماریوں کا شکار

جھنگ : غیر معیاری گوشت کی فروخت، شہری بیماریوں کا شکار

ہوٹلوں میں بھی ناقص معیار کے کھانے فراہم کیے جا رہے ہیں:ذرائع

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹرFLX035) شہر میں غیر معیاری اور مضر صحت گوشت کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے ، جس کے باعث شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ قصابوں کی جانب سے بیمار اور لاغر جانوروں کا گوشت فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ ہوٹلوں میں بھی ناقص معیار کے کھانے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ شہریوں نے فوڈ اتھارٹی اور انتظامیہ سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں