بوگیس چیک دینے پرمقدمہ

بوگیس چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عمیر نامی شہری کو ملزم عاصم نے کاروباری لین دین پرلاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عمیر نامی شہری کو ملزم عاصم نے کاروباری لین دین پرلاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں