امتحانی عملہ مکمل کرنے میں ناکامی
لاہور(خبر نگار)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور میٹرک امتحانات کیلئے عملہ مکمل کرنے میں ناکام‘ امتحانی عملے کی کمی پرلاہور کے ۔۔۔
امتحانی مراکز میں سینکڑوں انٹرن شپ ٹیچرز کو بھی نگرانی پر تعینات کر دیا۔ ایجوکیشن اتھارٹی کا مؤقف ہے کہ عملہ پورا کرنے کیلئے عارضی اساتذہ کی خدمات لی گئی ہیں۔