صوبے بھر کی پراپرٹی کو جی پی ایس کیساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ

صوبے بھر کی پراپرٹی کو جی پی ایس  کیساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ

لاہور (عاطف پرویز سے )محکمہ ایکسائز نے صوبے بھر کی پراپرٹی کو جی پی ایس کیساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔

 ‘پراپرٹی ریکارڈ کو ڈیجیٹل نظام میں لایا جائیگا۔ منصوبے کے تحت ہر پراپرٹی کا سیٹلائٹ امیج محکمہ کے سسٹم میں شامل کیا جائیگا جس سے ریکارڈ کی شفافیت میں بہتری متوقع ہے ۔ منصوبے پر عملدرآمد کی ذمہ داری اربن یونٹ کو سونپی گئی ہے جو 790 ملین روپے سے اسے مکمل کریگا۔ محکمہ کے پاس پہلے سے موجود ایم آئی ایس ڈیٹا کو جی پی ایس ڈیٹا کیساتھ مربوط کیا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں