نویں کا امتحان ‘ رولنمبر سلپس آن لائن

نویں کا امتحان ‘ رولنمبر سلپس آن لائن

لاہور (خبر نگار)تعلیمی بورڈ نے نویں کے امتحانات کی رولنمبر سلپس آن لائن کردیں۔ریگولر طلبہ رولنمبر سلپس متعلقہ سکول ، پرائیویٹ امیدوار بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔۔۔

تعلیمی بورڈ نے نویں کے امتحانات کی رولنمبر سلپس آن لائن کردیں۔ریگولر طلبہ رولنمبر سلپس متعلقہ سکول ، پرائیویٹ امیدوار بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں