حافظ آباد:نوجوان نے زہریلی گولیاں کھالیں ،حالت تشویشناک

حافظ آباد:نوجوان نے زہریلی گولیاں کھالیں ،حالت تشویشناک

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دُنیا )سادات کالونی میں نوجوان نے چوہے مارگولیاں کھالیں جس پر تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کروادیا گیا۔

علی حسنین کو اپنے بھائی سے کسی بات پر جھگڑا ہوا جس پر اس نے مشتعل ہوکر گندم میں رکھنے کی زہریلی گولیاں کھالیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں