ہسپتال دوائی لینے آیا شہری موٹر سائیکل سے محروم

ہسپتال دوائی لینے آیا شہری  موٹر سائیکل سے محروم

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال دوائی لینے آئے شہری کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم الائیڈ ہسپتال میں شہباز نامی شہری دوائی لینے کے لئے آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کر کے ہسپتال کے اندر داخل ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں