اے ایس آئی عدنان قیصر بسرا کی والدہ انتقال کر گئیں
پینسرہ (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ سب انسپکٹر عدنان قیصر بسرا کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 255 نواں پنڈ میں ادا کر دی گئی، جس میں محکمہ پولیس کے افسران و اہلکاروں، سیاسی و سماجی شخصیات اور اہلِ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔