جھوٹی کال کرنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے۔