حضرو، سی سی ڈی اور ڈاکوئوں میں فائرنگ کا تبادلہ

حضرو، سی سی ڈی اور ڈاکوئوں  میں فائرنگ کا تبادلہ

حضرو (اے پی پی) سی سی ڈی ٹیم اٹک رات کے اندھیرے میں کچہ راستہ مدروٹہ گاں علاقہ تھانہ اٹک خورد میں چیکنگ کر رہی تھی کہ سی سی ڈی ٹیم اٹک پر موٹرسائیکل چوری، منشیات فروشی پر مشتمل گینگ نے اندھا دھند فائرنگ ۔۔

، جس کے نتیجہ موٹرسائیکل چوری، منشیات فروشی پر مشتمل سرغنہ گینگ اور کے پی کے کا مجرم اشتہاری عبدالباسط ولد طاہر اﷲ قوم میاں خیل سکنہ مردان حال قطبہ تحصیل حضرو اٹک اور اس کا ساتھی ملزم عبداﷲ ولد باچا خان قوم مہمند مستقل پتہ مہمنڈ ایجنسی حال موضع جتیال حضرو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں