بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں عمران کو ملزم ذیشان نے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں عمران کو ملزم ذیشان نے لاکھوں  مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں