بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی میں مصروف تھا۔مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی میں مصروف تھا۔مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔