کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے شہری کو گرفتار کر لیا

کرایہ نامہ جمع نہ کروانے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس پولیس نے سرچ آپریشنز کے دوران مختلف گھروں کو چیک کیا۔۔۔

کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس پولیس نے سرچ آپریشنز کے دوران مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہیں کروایا گیا تھا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں