عارضی دکانیں قائم،ٹریفک متاثر کرنے پر3افراد گرفتار

عارضی دکانیں قائم،ٹریفک متاثر کرنے پر3افراد گرفتار

پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کی ، مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)عارضی دکانیں قائم کر کے ٹریفک کی روانی متاثر کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کی جانب سے غیر قانونی دکانیں قائم کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی تھی۔ جن کیخلاف مقدمات کا اندراج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں