اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں اسلحے کی نمائش کرنے پرملزم کو گرفتار کر لیا جو دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بناہوا تھا۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں اسلحے کی نمائش کرنے پرملزم کو گرفتار کر لیا جو دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بناہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔