ملزم شہری کا موبائل لے اڑا

ملزم شہری کا موبائل لے اڑا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کو ٹھیک کرنے کے بہانے ملزم شہری کا موبائل لے اڑا۔

 تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے صہیب نے پولیس کو بتایا کہ کینال روڈ پر گاڑی خراب ہونے پرٹھیک کر رہا تھا کہ ملزم باتوں میں الجھا کرموبائل لے کر فرار ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں