جواپرچیوں کی فروخت پر گرفتاری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقے محلہ حسین آباد سے پولیس نے جوا پرچیاں فروخت کرنے پر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے نقدی، موبائل، جوا پرچیاں و دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ غلام آباد کے علاقے محلہ حسین آباد سے پولیس نے جوا پرچیاں فروخت کرنے پر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے نقدی، موبائل، جوا پرچیاں و دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔