ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی:گورنر

 ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی  پروگرام کی بنیاد رکھی:گورنر

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ معیشت کی ترقی کیلئے کاروباری سرگرمیوں ناگزیر ہیں۔

تاجروں کو سازگار ماحول مہیا کر کے کاروباری سرگرمیوں میں تیزی لائی جاسکتی ہے ۔ ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھ کر وطن عزیز کو ناقابل تسخیر بنایا۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے آل پاکستان سمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹری کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں