چورو ں نے تا لے توڑ کر گھر کا صفا یا کردیا
گوجرہ(نمائندہ دُنیا)چورو ں نے تا لے توڑ کر گھر کا صفا یا کردیا۔ محلہ قادری دربار کا شفیق گھر سے باہر گیا ہوا تھا کہ چورو ں نے کمروں کے تالے توڑ کر تین لاکھ روپے سے زائد نقدی ااور دیگر سامان چوری کرلیا۔
محلہ قادری دربار کا شفیق گھر سے باہر گیا ہوا تھا کہ چورو ں نے کمروں کے تالے توڑ کر تین لاکھ روپے سے زائد نقدی ااور دیگر سامان چوری کرلیا۔ سٹی پو لیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی۔