گھر کے باہر سے کمسن بچی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا

گھر کے باہر سے کمسن بچی  کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے کمسن بچی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں حق نواز نامی شہری کی 10 سالہ بیٹی سمیعہ گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اس دوران ملزموں نے اسے قابو کرلیا اور ورغلا کر اپنے ساتھ لے گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں