تیزرفتاری، بچی کو زخمی کرنے پر 2موٹرسائیکل سواروں پر مقدمہ

تیزرفتاری، بچی کو زخمی کرنے پر 2موٹرسائیکل سواروں پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)راجہ رام پولیس نے تیزرفتاری کے الزام میں ڈرائیوروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

 پولیس کو محمد زاہد نے بتایا کہ میری بیٹی مایہ گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ دومنچلے موٹرسائیکل ملزم معاذ اور شبیر مقابلہ کرتے ہوئے بچی کی ٹانگ پر چڑھ دوڑے جن کی وجہ سے بچی کی ٹانگ ٹوٹ گئی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں