دو رکنی چور گینگ پکڑا گیا 6موٹر سائیکلیں برآمد
سمندری(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ سٹی سمندری نے دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کے ملزم شفیق اور اکرام اللہ گرفتار کرلیا ۔
ملزموں نے 6 وارداتوں کا انکشاف کیاجس میں چوری کی گئی 6موٹر سائیکلیں انکے قبضہ سے برآمد کر لی ۔