بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں قیصر کو ملزم محسن نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا جعلی اور بوگس چیک دیدیا گیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں قیصر کو ملزم محسن نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا جعلی اور بوگس چیک دیدیا گیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔