سفارتکار ی کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی :سیف الملوک کھوکھر

سفارتکار ی کی دنیا میں ایک نئی تاریخ  رقم ہوئی :سیف الملوک کھوکھر

لاہور(سپیشل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ ایران کو ایک میز پر بٹھانے کے لئے وزیر اعظم شہباز شریف ، نائب وزیر اعظم اسحق ڈار اور فیلڈ مارشل کی کوششوں کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے۔۔۔

 سفارتکار ی کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کرنے والی یہ کوشش پاکستان کو عالمی سطح پر ایک نئی عزت اور احترام عطا کر رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے حلقہ انتخاب میں ملاقات کے لئے آنے والے علاقہ عمائدین اور کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں