ماں اور کمسن بیٹی کو اغوا کر لیا

ماں اور کمسن بیٹی کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں اور کمسن بیٹی کو مبینہ طور پر اغوائکر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد میں نوید نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی غیر موجودگی میں اس کے گھر سے اہلیہ اور کمسن بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔

ماں اور کمسن بیٹی کو مبینہ طور پر اغوائکر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد میں نوید نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی غیر موجودگی میں اس کے گھر سے اہلیہ اور کمسن بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں