اسسٹنٹ کمشنر قمرمحمود منج نے شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

اسسٹنٹ کمشنر قمرمحمود منج نے  شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

سمندری(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر قمرمحمود منج نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف پارکس اور گورنمنت کالج میں پودے لگائے۔

 اس موقع پران کا کہنا تھاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر سمندری کو سرسبز بنانے کیلئے بڑی تعداد میں پودے لگائے جائیں گے اوراس سلسلہ میں ہداف کے حصول کیلئے بھرپور جدوجہد کی جائے گی جس کیلئے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں