پاکستان نے ثابت کیا وہ امن و سلامتی کا علمبردار :شبیر احمد عثمانی

پاکستان نے ثابت کیا وہ امن و  سلامتی کا علمبردار :شبیر احمد عثمانی

چناب نگر(نامہ نگاڑ)پاکستان نے اپنے کردار سے ثابت کیا وہ امن و سلامتی کا علمبردار ہے ۔

دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا پاکستان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے پاکستان کی ملٹری و سیاسی قیادت نے حکمت و تدبر کے ساتھ سفارتی فتوحات حاصل کیں ان خیالات کا اظہار مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت و ختم نبوت اسلامک سنٹر چناب نگر کے بانی مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے چناب نگر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا اور جنگ کے شعلوں کو بجھانا پاکستانی قیادت کا عظیم کارنامہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں