نوسر بازوں نے شہری کے اکاؤنٹ سے رقم نکال لی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے شہری کے اکاؤنٹ سے رقم نکال لی۔تھا نا نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے دلاور نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزمان نے مبینہ طور پر دھوکہ دہی اور فراڈ کرتے ہوئے اس کے اکاؤنٹ سے رقم نکال لی اور اسے نقصان کا شکار بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔