جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں عثمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزم نے مبینہ طور پر اس کی جواں سالہ ہمشیرہ کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا تھا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔