ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے  والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

جو ٹرک پر اوور لوڈنگ کرتے ہوئے نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کر رہا تھا بلکہ روڈ کی تباہی کی وجہ بھی بن رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں