جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

جوا پرچی فروخت کرنے  والے ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سبحان اللہ چوک میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

 جس کے قبضے سے نقدی، موبائل، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں