بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

 بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

 پولیس کے مطابق ملزم قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں