کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار

 کھلا پٹرول فروخت  کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق یہ عمل شہریوں کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا تھا۔ ملزم کے قبضے سے پیٹرول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں