ا بھوانہ بازار میں شہری کی جیب کٹ گئی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے بھوانہ بازار میں صدیق نامی شہری جیب تراشی کا شکار ہو گیا۔
نامعلوم افراد نے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔