پراپرٹی فراڈ، شہری لاکھوں روپے سے محروم،مقدمہ درج
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری کے قریب شہری یونس نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزمان نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران جعلی اور بوگس دستاویزات کے ذریعے اسے لاکھوں روپے کے فراڈ کا شکار بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔