بغیر لائسنس ڈرائیونگ، شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ٹریفک کے لیے خطرہ بنا ہوا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ٹریفک کے لیے خطرہ بنا ہوا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔