پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا

پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔۔۔

بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو شہریوں سے بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں