وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا خستہ حال گیس سلنڈر حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا۔
مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا خستہ حال گیس سلنڈر حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا۔