سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام 4دکانداروں پر مقدمات

سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام  4دکانداروں پر مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے چار دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ جن کی جانب سے اپنی دکانوں پر سکیورٹی کا انتہائی غیر مناسب انتظام کیا گیا تھا۔ جو کسی بڑی واردات کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں