اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے ریحان نامی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے ریحان نامی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کی جانب سے مبینہ طور پر اشتہاری ملزم شاہزیب کو پناہ دیتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔