تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل سے نوسر باز مریضہ کا موبا ئل لے گیا

تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل سے  نوسر باز مریضہ کا موبا ئل لے گیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا) تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل سے نوسر باز مریضہ کا موبا ئل لے اڑا ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 369 ج ب سرجا کے خا لد کی والدہ کنیزا ں بی بی دوائی لینے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل گوجرہ آ ئی ہو ئی تھی۔۔۔

 تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل سے نوسر باز مریضہ کا موبا ئل لے اڑا ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 369 ج ب سرجا کے خا لد کی والدہ کنیزا ں بی بی دوائی لینے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل گوجرہ آ ئی ہو ئی تھی جہا ں پر نا معلو م نوسر باز نے خاتو ن سے کا ل کر نے کے بہا نے موبا ئل لے لیا اور فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں