قاری عبدالمجید جما عتی کی اہلیہ انتقال کر گئیں
جڑانوالہ(نمائندہ دنیا)قاری عبدالمجید جما عتی کی زوجہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں۔ نماز جنازہ کے بعد مرکزی قبرستان سپرد خاک کر دیا گیا۔
نماز جنازہ کے بعد مرکزی قبرستان سپرد خاک کر دیا گیا۔ قاری عبدالمجید جما عتی کی زوجہ عبدالوحید واجد محمد سعید عبدالحفیظ محمد اویس کی والدہ محترمہ رضاالٰہی سے وفات پاگئیں۔