گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

 گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساندل بار کے علاقے میں نامعلوم ملزمان ایک شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔متاثرہ شہری عبدالعزیز کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

تھانہ ساندل بار کے علاقے میں نامعلوم ملزمان ایک شہری کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔متاثرہ شہری عبدالعزیز کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں