مختلف علاقوں سے13جواری پکڑے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 13 جواریوں کو گرفتار کر لیا اورانکے قبضے سے نقدی، موبائلز، جوا پرچیاں، ایل ای ڈیز اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 13 جواریوں کو گرفتار کر لیا اورانکے قبضے سے نقدی، موبائلز، جوا پرچیاں، ایل ای ڈیز اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔