گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری

گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں اشرف نامی شہری کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں اشرف نامی شہری کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں