اندراج نہ کروانے پر کرایہ دار شہری گرفتار

 اندراج نہ کروانے پر کرایہ دار شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر ایک شہری کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق شہری کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھا لیکن اس نے متعلقہ تھانے میں اندراج نہیں کروایا تھا، جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر ایک شہری کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق شہری کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھا لیکن اس نے متعلقہ تھانے میں اندراج نہیں کروایا تھا، جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں