کھلاپٹرول فروخت ،دکاندار گرفتار

کھلاپٹرول فروخت ،دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق دکاندار علاقہ مکینوں کے لیے خطرہ بنا ہوا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں