دکاندار گیس کی ریفلنگ پر گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے سے سول ڈیفنس و پولیس ٹیم نے گیس سلنڈرز کی ریفلنگ پردکاندار کو قابو کرلیا جو شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے سے سول ڈیفنس و پولیس ٹیم نے گیس سلنڈرز کی ریفلنگ پردکاندار کو قابو کرلیا جو شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ سلنڈر وریفلنگ کا سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔